رسائی کے لنکس

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں بارشوں سے تباہی

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں گزشتہ جمعرات سے شروع ہونے شدید بارشوں کے سبب نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں اور حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کو ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے لگ بھگ ایک لاکھ افراد نے نقل مکانی کی جب کہ چار افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔


XS
SM
MD
LG