'ہزارہ خواتین پر حملہ بلوچستان کی ناموس پر حملہ ہے'
کوئٹہ میں مسافر بس پر فائرنگ سے چار خواتین کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور ہزارہ کمیوتٹی کے افراد نے مظاہرہ کیا اور اقوام متحدہ سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے میں شریک افراد نے ہزارہ خواتین پر حملے کو بلوچستان کی ناموس پر حملہ قرار دیا۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین