رسائی کے لنکس

بلوچستان میں نشانہ بازی: برسوں کی محنت مگر مقابلہ صرف پانچ گولیوں کا


بلوچستان میں نشانہ بازی: برسوں کی محنت مگر مقابلہ صرف پانچ گولیوں کا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:15 0:00

بلوچستان میں بچوں کی پیدائش کے موقع پر نشانہ بازی کا جو ثقافتی کھیل کھیلا جاتا تھا، آج وہ نیشنل گیمز کا حصہ ہے۔ کھلاڑی سالہا سال محنت کرتے ہوئے نشانہ پختہ کرنے کے لیے ہزاروں گولیاں برساتے ہیں مگر مقابلے کے دن ان کی صلاحیتوں کا فیصلہ صرف پانچ گولیوں سے ہوتا ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضٰی زہری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG