ویو 360 | 25 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی سپر پاور کے صدارتی انتخابات میں کچھ ملک مداخلت کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیسے ؟ آج کے پروگرام میں جائزہ لیں گے روس چین اور ایران کے خلاف انتخابات میں بیرونی مداخلت کے امریکی الزامات کا