ویو 360 | 27 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آئى ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے ایک اور قرضے کی منظوری ۔۔ پاکستانی وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے پروگرامز کا اب تک موثر نہ ٹہرنا ان پروگرامز کا نہیں بلکہ عالمی ادارے کی اصلاحات پرعمل درآمد نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔۔۔ جانیے تفصیلات ۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔