'کوشش ہو گی تیسری مرتبہ بھی ٹائٹل اپنے نام کریں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت اس بار نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں۔ شاداب کہتے ہیں دو مرتبہ ایونٹ کی چیمپئن رہنے والی ٹیم کی قیادت کرنے پر فخر ہے۔ ان کی کوشش ہو گی تیسری مرتبہ بھی ٹائٹل اپنے نام کریں۔ مزید دیکھیے عاصم علی رانا کی ڈیجیٹل رپورٹ میں