ع مطابق | کشمیر میں کھلے آسمان تلے پڑھنے والی بچیوں کو اسکول مل گیا

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں مقیم پاکستانی امریکی مہرین سعید نے کراؤڈ فنڈنگ کی مدد سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 2005 کے زلزلے میں تباہ ہونے والے ایک گرلز ہائی اسکول کی تعمیر نو کا انتظام کیا اور اب مزید اسکولوں کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ان کی کہانی جانیے 'ع مطابق' میں۔