خلیجی ممالک سے واپس آنے والے زیادہ تر پاکستانیوں کو سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نکالا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے بیان ایک بیان کے مطابق پولیس نے یہ کارروائی گزشتہ روز ان خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی کہ مبینہ شدت پسند اسلام آباد میں دہشت گردی کی کارروائی کرنےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی اٹھائے جانے اور ملک میں انٹرینٹ پر صارفین کی تعداد میں اضافے کے باوجود صورت حال میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی ہے۔
حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی رانا محمد افضل نے وائس آف امریک سے گفتگو میں تحریک انصاف کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ زیادہ بہتر تھا کہ ایک دوست ملک کے سربراہ مملکت کے پارلیمان سے خطاب کے موقع پر یہ جماعت بھی موجود ہو۔
یہ تجویز ایک ایسے وقت سامنے آئی جب پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں حکومت نے رواں ہفتے پانچ سو اور ایک ہزار کے کرنسی نوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا۔
تاہم رپورٹ میں متنبہ بھی کیا گیا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری اور ملکی برآمدات کی شرح میں کمی اب بھی ایک تشویش کی بات ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں نوجوانوں کی ترقی کے حوالے سے 154 نمبر پر ہے اور اس حوالے سے وہ افغانستان کے علاوہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک سے پیچھے ہے۔
عمر زخیل وال نے کہا کہ جب شربت گلہ اپنے وطن واپس پہنچیں گی تو صدر اشرف غنی ان کا خیر مقدم کریں گے اور ان کی اپنے ملک میں دوبارہ آبادی کاری میں ان کی معاونت کریں گے۔
افغان سفیر نے کہا کہ "میں پاکستان کے وزیر اعظم سے مطالبہ کروں گا اور اس کے لیے میں انہیں ایک باضابطہ درخواست بھی بھیجوں گا کہ وہ خود اس معاملے میں مداخلت کر کے شربت گلہ کی رہائی کے لیے ہدایت جاری کریں۔"
پاکستان کے قطر کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں اور اسلام آباد نے دوحہ سے مائع گیس برآمد کرنے کا بھی ایک معاہدہ کر رکھا ہے۔
انسداد پولیو سیل کی سربراہ سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے سرکاری میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں 62 فیصد کمی واقع ہوئی۔
پاکستان میں تجزیہ کار پیمرا کے اس تازہ فیصلے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشدگی کا رد عمل قرار دے رہے۔
ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ افغانستان میں امن و مصالحت کے قائم کیا گیا چار ملکی گروپ ایک مناسب پلیٹ فارم ہے اور بطور اس گروپ کے رکن ملک کے پاکستان اپنے پڑوسی ملک میں امن کی کوشش کے لیے تعاون کرتا رہے گا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے ماحول میں پاکستان کی طرف سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کشں کے باوجود کسی مثبت پیش رفت کا امکان نہیں ہو گا۔
غیر ت کے نام پر قتل کے خلاف منظور کیے گئے بل کے تحت ایسے جرائم کا نشانہ بننے والوں کے ورثاء کا مجرم کو معافی دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔
بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں ترقی کی راہ میں سب سے بڑا چیلنج وسائل کی کمی کا ہے۔
سینیٹ سے منظوری کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن جائے گا جس کے تحت ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی شادی کی رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے۔
ڈاکٹر رانا صفدر نے پیر کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اس مہم میں دو لاکھ سے زائد رضا کار حصہ لے رہیں اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں کو مامور کیا گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں