Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
لگ بھگ دو ہزار اسٹیج ڈراموں کے علاوہ مستانہ نے ٹی وی ڈراموں میں بھی ناظرین کو اپنے اچھوتے انداز کا گرویدہ بنایا۔ نوے کی دہائی میں ٹی وی ڈرامہ ’شب دیگ‘ میں ان کا کردار’انکل کیوں‘ بہت مقبول ہوا۔
کپتان شاہد آفریدی نے ٹیم کی حمایت کرنے پر پوری قوم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ٹیم کی کارکردگی سے مطمیئن ہیں۔
دونوں ٹیموں کے کپتان تو بارہا یہ کہہ چکے ہیں کہ پریشر کے باوجود ٹیمیں بہتر کھیل پیش کریں گی لیکن ان دو روایتی حریف ملکوں کے عوام کے اعصاب اس میچ کے انتظارمیں شَل ہوتے جارہے ہیں۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 113 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے اکیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔
شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاندار فتح کے بعد بلاشبہ ان کے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیم سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔
” جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔ٹیم کو چاہیے کہ وہ اس(نیوزی لینڈسے) شکست کو ذہن سے نکال دے اور زمبابوے کے خلاف ان غلطیوں کو نہ دہرائے ۔“
تین مارچ کوپیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے نہ صرف پاکستانی شائقین کو عالمی کپ کے میچوں کی میزبانی سے محروم کردیا بلکہ اس وقت سے لے کر آج تک کوئی بین الاقوامی میچ بھی ملک میں نہیں کھیلا جاسکا ہے
پاکستان کے جاوید میانداد اور بھارت کے سچن ٹنڈولکرنے سب سے زیادہ(چھ) ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں حصہ لیا۔
اس ٹیکنالوجی کو بعض کھلاڑیوں کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی ہے لیکن عالمی کپ میں ہر ٹیم کو ایسے دو مواقع ملیں گے جب وہ فیلڈ امپائر کے فیصلے کو چیلنج کرکے تبدیل کرواسکیں گے۔
گلاب کا ایک پھول دس سے بیس روپے کی بجائے پچاس سے سو اور کچھ مقامات پر دو سو روپے میں بھی فروخت ہورہا ہے۔
انسانی حقوق اور حقوق نسواں کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ برسوں میں خواتین پر تشدد اور ان کے بنیادی حقوق کی پامالی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیم مینجمنٹ اور میڈیکل ٹیم نے مشور ہ دیا ہے کہ سہیل کو سو فیصد فٹنس کے لیے ابھی وقت درکار ہے
2011ء کے عالمی کپ میں دی جانے والی ٹرافی 1999ء میں لندن کی ایک کمپنی گیرارڈاینڈ کو کے ہنرمندوں نے دو ماہ میں تیار کی۔
سلمان بٹ آئندہ دس سالوں تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ فاسٹ باؤلر محمد آصف اور محمد عامر پر پابندی کی مدت بالترتیب سات اور پانچ سال ہوگی۔
کوہ پیمائی کے لیے خاص قسم کی تربیت درکار ہوتی ہے مگر ثمینہ نے چاشکن ماؤنٹین کو سر کرنے سے پہلے ایسی کوئی تربیت حاصل نہیں کی ۔
پچھلے چھ روز کے دوران سندھ میں پنوں عاقل کے علاقے میں مختلف مقامات پر چھ مردہ مچھلیاں ملی ہیں۔
تنظیم کے مطابق دنیا میں مسلم آبادی دو دہائیوں میں دو ارب بیس کروڑہوجائے گی جو اس وقت ایک ارب ساٹھ کروڑ ہے۔
اس فن کے بارے میں آگاہی اور حکومتی سرپرستی کا فقدان ہی دراصل لوگوں کی اس شعبے میں عدم دلچسپی کا باعث ہے۔
میلے کا مقصد عوام میں تعلیم کے فروغ اور اس سے متعلق آگاہی اور خصوصاً کتب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی انداز میں تعلیم کے حصول اور اس باے میں کی جانے والی کوششوں کو اجاگر کرنا ہے۔
خواتین کھلاڑی کابل کے ایک ایسے پارک میں قلعہ بند ہو کر مشق کرتی ہیں جہاں اونچی چاردیواری پر خاردار تاریں لگائی گئی ہیں اور گراونڈ میں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے ۔
مزید لوڈ کریں