Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
اب بھی کئی علاقے زیر آب ہیں جب کہ پانی کے ذخیروں میں آلودگی کے باعث ان علاقوں میں وبائی امراض پھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔
اپریل میں روس کے مغرب میں طیارے کے حادثے میں پولینڈ کے صدر سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیدار ہلاک ہوگئے تھے
وارث شاہ کی ہیر جیسی بڑی تصانیف اپنے دور اور عہد تک محدود رہنے کی بجائے ایک آفاقی پیغام بن کر ہر دور اور ہرجگہ تک پہنچتی ہیں۔
دونوں ملکوں کی طرف سے مشترکہ طور پر 15کروڑ ڈالر لاگت کا یہ پروگرام دنیا کا سب سے بڑا فل برائیٹ سکالر شپ پروگرام ہے
’’علی رضا کو ہسپتال پہنچانے کے لیے بھی ایک کرغز گروہ کو رقم ادا کرنا پڑی تاکہ وہ انھیں محفوظ راستہ دے سکیں۔‘‘
سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس پر بلاشبہ کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ نشریات میں توسیع سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے عوام کو تفریح، خبریں او رحالات حاضرہ تک رسائی حاصل ہوگی۔
’’ ملک میں دستیاب گیس اور دیگر خام مال سے بجلی کی پیداوار میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔‘‘
کوکی خیل قبیلہ حکومت کا حامی ہے اور اس کے لوگ علاقے میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف مزاحمت کرتے آئے ہیں۔
رحمن ملک نے ہفتے کو اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ مریم نامی اس بچی کا ڈی این اے ٹیسٹ عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد سے مطابقت رکھتا ہے
’’اگر پارلیمان میں یہ نام منظور کرلیا جاتا ہے تو پھر ہزارہ ڈویژن کو بھی صوبے کا درجہ دیا جائے۔‘‘
امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جبری مشقت کرنے والوں کی بحالی کے لیے اقدامات کا دائرہ بھی وسیع کیا ہے
’’ ان کی جماعت کا مئوقف پاکستانیت پر مبنی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ ‘‘
17 لاکھ افغان مہاجرین کے علاوہ غیر قانونی طور پر بھی 10 لاکھ سے زائد افغان موجود ہیں اور اُن کے خلاف کارروائی کرکے انھیں افغانستان واپس بھیجاجائے گا۔
اس موقع پر تمام بڑے شہروں میں جلوسوں کے لیے مخصوص راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
ہلاک ہونے والوں میں چار عورتیں اور ایک بچہ بھی شامل ہے جب کہ 12افراد زخمی ہوئے ہیں۔
صدر زرداری نے کہا کہ امریکی انتظامیہ دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والی مختلف پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔
لڑائی کے ابتدائی مراحل میں صوبائی ترجمان کے مطابق پانچ طالبان جنگجوؤں کو ہلاک اور آٹھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سیالکوٹ میں پکلیاں سیکٹر پر ہونے والی اس جھڑپ کے بعد سرحدی کمانڈروں کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
وزیرداخلہ کی طرف سے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی
مزید لوڈ کریں