Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
دو جنوری کو ہونے والی رائے شماری میں پہلی فہرست کے70فیصد ناموں کو پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا گیا تھا۔
دھماکے سے متعدد دکانیں بھی تباہ ہوئیں جب کہ مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
فضائی حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں گزرے سالوں کی نسبت 2009ء میں 28فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
اتھاناسیوس نے طالبان کی طرح داڑھی بڑھا رکھی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ خیریت سے ہے اور صحت مندزندگی گزار رہا ہے۔
طالبان عسکریت پسند اپنے حملوں میں صرف ایک خودکش حملہ آور کو استعمال کرنے کی بجائے اب زیادہ منظم اور مربوط کارروائیوں پر انحصار کررہے ہیں
گذشتہ ماہ بھی ایوان زیریں کے سامنے 24 ناموں پر مشتمل ایک فہرست پیش کی تھی لیکن اراکین پارلیمان نے ان میں سے صرف سات وزراء کے نام منظور کیے
جمشید دستی نے ہاکی ٹیم کے ممبران کے ”معاملات“ پر سخت تنقید کرتے ہوئےکھلاڑی ریحان بٹ ،کوچ شاہد خان اور مینیجر آصف باجوہ پرمجموعی طور پر دو لاکھ جرمانہ عائد کیا۔
رواں سال مشتبہ امریکی ڈرون کایہ تیسرا حملہ ہے جب کہ گزشتہ سال پاکستان کے قبائلی علاقوں پرتقریباً 50سے زائد حملے کیے گئے۔