رسائی کے لنکس

اسٹیٹ آف پریس حصہ اول: اجت ساہی


اسٹیٹ آف پریس حصہ اول: اجت ساہی
please wait

No media source currently available

0:00 0:21:10 0:00

وائس آف امریکہ اردو سروس کی خصوصی سیریز ’اسٹیٹ آف پریس‘ میں ہم نے بھارت اور پاکستان کے صحافیوں سے گفتگو کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ اپنا کام کرنے کے لیے کس قدر آزاد ہیں۔ سیریز کے پہلے انٹرویو میں سارہ زمان نے بھارتی صحافی اجت ساہی سے بات کی، جو کہتے ہیں کہ قومی سلامتی کے نام پر بھارت میں ہر حکومت نے سچ کو دبانے کی کوشش کی اور مودی دور میں سچ بولنے کا مطلب خطرہ مول لینا ہے۔ اسٹیٹ آف پریس میں کئی صحافیوں نے بات کرنے سے انکار بھی کیا۔ اگر آپ صحافت میں اپنے تجربے کے بارے میں ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے۔

XS
SM
MD
LG