No media source currently available
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے اور حالیہ معاشی بحران میں عرب ممالک کی طرف سے امداد کے بعد پاکستان سے غیر جانب داری کس حد تک ممکن ہوگی؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے گفتگو