اسرائیلی حکومت کی ایک رپورٹ میں کہاگیاہے کہ مغربی کنارے کے مضافات میں واقع درجنوں غیر منظور شدہ آبادیوں کو باضابطہ بنانے کی ضرورت ہے۔
منگل کو جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارا ، بیرونی دنیا کے کئی ممالک کے نظریے کے برعکس کوئی مقبوضہ علاقہ نہیں ہے ۔
مذکورہ رپورٹ، جس کی پابندی لازمی نہیں ہے، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی مرتب کردہ ہے اور اسے تین افراد کے ایک پینل نے تحریر کیا ہے ، جن کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ وہ آبادکاروں سے ہمدری رکھتے ہیں۔
تاہم ابھی تک اسرائیلی حکومت نے اس رپورٹ کی تائید نہیں کی۔
فلسطینی عہدے داروں نے رپورٹ کو فوری طورپر مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مذکورہ رپورٹ بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔
مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیےگذشتہ تین برسوں سے کی جانے والی کوششوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہودی بستیاں بنی ہوئی ہے۔