پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 57 رنز شکست دے دی ہے۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔