No media source currently available
رنگوں سے پینٹنگ یا تصاویر بنانا تو عام ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایک ایسے فن کار سے جو چائے اور کافی سے تصاویر بناتے ہیں۔ مشتاق علی لاشاری اپنے اسی آرٹ کی وجہ سے تمغۂ امتیاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔ کاشف اعوان اور نعمان علی کی ویڈیو دیکھیے۔
پاکستان میں بمشکل پانچ فی صد بچوں کو معیاری تعلیم مئیسر ہے۔۔آخر پاکستان میں تعلیمی معیارکے حوالے سے چیلنجز کیا ہیں ؟ بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔
ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی صابحہ شیخ، اپنے علاقے کی پہلی سوشل میڈیا صحافی اور آن لائن نیوز پلیٹ فارم "برقع جرنلسٹ" کی بانی ہیں۔ فائزہ بخاری نے اُن سےجاننے کی کوشش کی کہ اُنہوں نے مشکل حالات اور بہت سی پابندیوں کے باوجود اِس شعبے کا انتخاب کیوں کیا اور وہ اپنی خبروں کی تصدیق کیسے کرتی ہیں؟