دو سو سال سے زائد پرانے”شری رتن یشور مہادیو مندر“ سے متعلق یہ بات شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں کہ جنوبی ایشیاء میں محض دو یا تین مندر ایسے ہیں جو غار میں واقع ہیں ۔۔ اور’ شری رتن یشور مہادیو مندر ‘ان میں سے ایک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں۔۔
کراچی کا تاریخی مندر ، حفاظتی اقدامات کا منتظر

5
مندر کی چھت جو سالوں بعد بھی اصل شکل میں موجود ہے

6
شنکر اور دیگر دیوتاوٴں کے مجسمے

7
کراچی کا تاریخی مندر

8
مندر میں موجود کچھ اور مورتیاں