کراچی کا ایک ایسا انوکھا بازار جہاں بڑی سے بڑی،بہترین اور مہنگی ترین کار فروخت ہونے میں ’صرف ایک منٹ‘ لگتا ہے ۔ رواں ہفتے فروخت ہونے والی گاڑیوں کی ایک جھلک دیکھئے اس سلائیڈ شو میں:
انوکھا بازار، جہاں کار فروخت ہونے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے

1
کاروں کی نئی ورائٹی

2
بولی لگنے کے لئے تیار کاریں

3
جدید ماڈل کی گاڑیاں

4
ہائی برڈ کاریں جو بجلی اور پیٹرول دونوں سے چلتی ہیں