پاکستان میں صحافت پر کیا بیت رہی ہے؟
سوشل میڈیا کے استعمال سے صحافیوں کے لیے اپنی بات بغیر کسی سینسر شپ کے لوگوں تک پہنچایا آسان ہو گیا ہے لیکن دوسری جانب سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات کا طوفان بھی ہے۔ صحافیوں کے لیے اب یہ مشکل ہے کہ وہ حقیقی خبروں پر لوگوں کو اعتبار کیسے دلائیں؟ مزید تفصیلات دیکھیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری