روس نے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے والا میزائل بنا لیا
روسی صدر ولادمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس کا نیا ہائپر سونک میزائل سسٹم 2019 میں فوج کے حوالے کر دیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق بین البراعظمی رینج کا حامل یہ میزائل 15 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑ سکتا ہے۔ سی این این کے مطابق یہ دفاعی نظام سے بچنے کے لیے اپنی بلندی اور رُخ بدلنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟