No media source currently available
فٹ بال ورلڈکپ کے میچز میں استعمال ہونے والے بہت سے گیند میڈ ان پاکستان تھے۔ اس کا سہرا جاتا ہے سیالکوٹ کے باسیوں کے سر۔ بڑی کمپنیز کے اعلی معیار پر پاکستان کا یہ قدرے چھوٹا شہر کس طرح پورا اُترتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔