رسائی کے لنکس

واشنگٹن میں افغان پناہ گزینوں کے مستقبل کے لئے”فائر واچ “


واشنگٹن میں افغان پناہ گزینوں کے مستقبل کے لئے”فائر واچ “
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

گذشتہ چند ماہ سے افغان پناہ گزین اور افغان امریکی کانگرس کی عمارت کے سامنے روزانہ جمع ہوتے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ امریکی قانون ساز "افغان ایڈجسمنٹ ایکٹ" کو منظور کریں ، جس کے تحت نئے آنے والے فغان شہریوں کی امریکہ میں مستقل رہائش، روزگار اور تعلیم تک رسائی کے لئے راہ ہموار ہو، نیلوفر مغل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG