قبائلی عمائدین کی طرف سے پاک افغان سرحد پر باڑ تعمیر کرنے کی حمایت
بلوچستان میں 1270 کلومیٹر طویل پاک افغان سرحد پر پاکستان کی فوج کی جانب سے باڑ تعمیر کی جا رہی ہے۔ اب تک 5 کلو میٹر باڑ کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اس طویل سرحد پر باڑ کے ساتھ ساتھ 250 قلعے اور 1500 واچ ٹاورز بھی بنائے جائیں گے. مقامی قبائلی عمائدین کا اس بارے مٰیں کیا کہنا ہے؟ دیکھیں رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟