رسائی کے لنکس

افغان فوج کے سربراہ کا کاکول اکیڈمی کا دورہ

افغانستان کی فوج کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی نے کہا ہے کہ خطے کو غیر ریاستی عناصر سے خطرہ درپیش ہے جو دہشت اور خوف پھیلا کر طاقت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات انھوں نے ہفتہ کو پاکستانی فوج کی مرکزی تربیت گاہ کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پرید سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وہ اس تقریب کے مہمان خصوصی بھی تھے۔

XS
SM
MD
LG