رسائی کے لنکس

امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے افغان مترجم شدید خطرے میں


امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے افغان مترجم شدید خطرے میں
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:34 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

افغانستان میں جنگ کے دوران سیکڑوں مقامی مترجم امریکہ کی فوج کے لیے انتہائى اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔ اب جب افغانستان سے غیر ملکی فوج کا انخلا ہو رہا ہے تو امریکیوں کی مدد کرنے والے ان مترجمین کی جانیں خطرے میں ہیں۔ دیکھیے کچھ ایسے ہی افغان مترجموں کی کہانی جو اپنے مستقبل کے متعلق خوف کا شکار ہیں۔

XS
SM
MD
LG