رسائی کے لنکس

'افغانستان میں سرگرم خواتین کارکن بے بس اور افسردہ ہیں'


'افغانستان میں سرگرم خواتین کارکن بے بس اور افسردہ ہیں'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 4:06 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

افغان خواتین کے لیے امریکی فوج کا انخلا خوف و ہراس کے ایک نئے دور کی نشاندہی کر رہا ہے۔ طالبان نے اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے خواتین کو کچھ حقوق دینے کا وعدہ کیا ہے تاہم ان کی عبوری حکومت میں کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا جس سے پہلے سے موجود خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG