No media source currently available
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان سے یکم مئی کو امریکی افواج کا انخلاء مشکل ہو گا۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔