بھارت میں مقیم افغان طالب علم تشویش کا شکار
بھارت میں مقیم افغان طالب علم اپنے ملک میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اپنے مستقبل اور خاندان کے بارے میں فکر مند ہیں۔ افغان نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد بھارتی حکومت کی طرف سے خیرسگالی کے طور پر دیے گئے اسکالر شپ پر بھارت میں تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری