افغانستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کا اثر پاکستان اور افغانستان کی تجارت پر بھی پڑ رہا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ حالات مزید خراب ہونے کی صورت میں دونوں اطراف کے تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دیکھیے پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔