امریکہ اور طالبان کےد رمیان امن معاہدے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دستخط ہوں گے۔ جس کے بعد افغانستان میں موجود تقریباً 13 ہزار امریکی فوجی مرحلہ وار واپس چلے جائیں گے۔ کیا معاہدے پر دستخط کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں؟ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے گفتگو۔