رسائی کے لنکس

کابل میں ایک فوجی اسپتال پر بڑا حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک فوجی اسپتال پر مسلح افراد کے حملے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے سردار داؤد خان اسپتال کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے بعد دیگر حملہ آور عمارت میں داخل ہو گئے۔

XS
SM
MD
LG