رسائی کے لنکس

افغانستان: کیا پوست کی کاشت بچوں کو نشے کا عادی بنا رہی ہے؟


افغانستان: کیا پوست کی کاشت بچوں کو نشے کا عادی بنا رہی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ پوست کاشت کرنے والا ملک ہے جس سے افیون، ہیروئن اور دیگر نشہ آور اشیا تیار کی جاتی ہیں۔ افغانستان میں بچوں کے لیے منشیات کا عادی بن جانا کتنا آسان ہو سکتا ہے خاص طور پر اس صورت میں اگر پورے کا پورا خاندان اس لت کا شکار ہو؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG