افغانستان سے انخلا میں والدین سے بچھڑنے والے ننھے فرزاد کی کہانی
طالبان کی آمد پر افغانستان سے انخلا کی کوشش میں کابل ایئر پورٹ پر افراتفری کے دوران ڈیڑھ سالہ فرزاد کو والدین نے خاردار تاروں کے اوپر سے امریکی فوجی اہلکار کے حوالے کیا تھا تاکہ اسے اندر محفوظ مقام پر پہنچایا جائے۔ لیکن وہ لاپتا ہو گیا۔ اس کے بعد اس خاندان پر کیا گزری؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری