افغان حکومت اور طالبان پر مذاکرات شروع کرنے پر زور
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تقریباً ڈھائى ماہ بعد بھی افغانستان میں تشدد کے واقعات جاری ہیں۔ پاکستان، روس، چین اور ایران نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو تیز کرنے اور بین الافغان مذاکرات جلد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز