اسامہ بن لادن کی موت کے 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب کہاں کھڑا ہے؟ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں کتنی رنگ لائی ہیں؟ جانتے ہیں تجزیہ کار زاہد حسین کی زبانی۔
اسامہ بن لادن کی موت کے 10 سال، پاکستان اب کہاں کھڑا ہے؟