امریکہ میں سائبر حملے اور چین کا کردار
امریکہ اور چند دیگر ممالک کے حکام کا کہنا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کی دنیا کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے، جو خاموشی سے ای میل اور دیگر ڈیٹا چرا رہا تھا۔ البتہ چین نے ہیکنگ سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کی ہے۔ کیا چین واقعی امریکہ میں ہونے والے سائبر سیکیورٹی حملوں کا ذمہ دار ہے؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز