رسائی کے لنکس

امریکہ میں ’متبادل طریقہِ علاج‘ کی بڑھتی مقبولیت


امریکہ میں ’متبادل طریقہِ علاج‘ کی بڑھتی مقبولیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:12 0:00

امریکہ جیسے ملک میں جہاں ایکس رے، ایم آر آئی اور مختلف بلڈ ٹیسٹ کے بغیر ڈاکٹر مریض کو دوا تجویز کرنے سے کتراتے ہیں، وہاں یوگا، آکوپنکچر اور حجامہ جیسے قدیم اور متبادل طریقہ ِعلاج تیزی سے جگہ بنا رہے ہیں۔۔۔ کیسے؟ دیکھیئے مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG