ووٹنگ کے حق کے لیے لڑی جانے والی جنگ کے 55 سال مکمل
1965 میں امریکی ریاست الباما کے شہر سیلما میں بنیادی حقوق کے حصول کے لیے پرامن مارچ کرنے والے ہزاروں مظاہرین کو ریاستی پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بلڈی سنڈے یا خونی اتوار کا یہ واقعہ مارٹن لوتھر کنگ کی قیادت میں مںٹگمری تک اس سے کہیں بڑے جلوسوں کا پیش خیمہ ثابت ہوا اور کامیابی سے ہمکنار ہوا
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟