’امریکہ ایران سے جنگ نہیں چاہتا‘
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں چاہتے۔ صرف ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی نے بیان دیا تھا کہ اگر امریکہ 2015 کے ایرانی جوہری معاہدے کو مانتے ہوئے ایران پر پابندیاں ختم کرتا ہے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ مزید نخبت ملک سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
-
مارچ 08, 2025
پاکستان میں روبوٹک سرجری کتنی فائدے مند؟