امریکہ میں الیکشن کے سال میں بے روزگاری
امریکی ریاستوں میں بہت سی ایسی آبادیاں ہیں جہاں گزشتہ چند دہائیوں کے دوران پیداواری شعبے میں اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں غائب ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس کی وبا نے اس صورتِ حال میں مزید بگاڑ پیدا کیا ہے۔ کیا ان حالات کا نومبر کے صدارتی انتخابات پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے؟ دیکھیے ریاست وسکونسن سے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری