امریکہ کے افغان جنگ پر 20 کھرب ڈالر خرچ
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پروجیکٹ کے مطابق افغانستان کی اس طویل ترین جنگ میں امریکہ اب تک 20 کھرب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ 18 سالوں میں افغانستان میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔ اس جنگ کی نہ صرف امریکہ بلکہ افغانستان اور پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری