رسائی کے لنکس

اسرائیل: حضرت عیسٰی کے دور کی یہودی عبادت گاہ دریافت


اسرائیل: حضرت عیسٰی کے دور کی یہودی عبادت گاہ دریافت
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:23 0:00

شمالی اسرائیل میں ایک شاہراہ کو وسیع کرنے کے منصوبے پر کام شروع ہوا تو یہاں سے چند ایسے قدیم کھنڈرات کے آثار ملے جو ماہرین کے خیال میں حضرت عیسٰی کے دور کی ایک یہودی عبادت گاہ کے ہیں۔ اس قدیم عبادت گاہ سے متعلق مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG