رسائی کے لنکس

کیا جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ کو آمریت کے دوام کے لیے استعمال کیا گیا؟


پاکستان میں بعض لوگ الزام عائد کرتے ہیں کہ 17 اگست 1988 کو طیادہ حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجی صدر جنرل ضیاالحق نے ٹیلی ویژن ڈرامہ کو اپنی مخصوص نظریات کی ترویج کے لیے استعمال کیا۔ اس موقف کی حمایت اور مخالفت میں آرا دیکھئے اس ویڈیو میں اور بتائیے کہ آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

XS
SM
MD
LG