برطانیہ کی ایک عدالت کے مطابق یہ ثابت ہوا ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد المقتوم نے اپنی اہلیہ حیا بنت الحسین اور ان کے ساتھیوں کے فون کی اسرائیلی سافٹ وئیر پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کروائی۔
دبئی کے حکمران نے اہلیہ کے فون کی جاسوسی کروائی، برطانوی عدالت