No media source currently available
پشاور آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار سال مکمل ہونے کے بعد جہاں اب تک والدین اپنے بچوں کے غم میں مبتلا ہیں وہیں وہ آزادانہ تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے بھی منتظر ہیں۔