سندھ میں کم عمری کی شادیاں، ٹیبلو شوز کے ذریعے آگہی مہم
ایک مقامی این جی او عوام میں شعور و آگہی کے لیے ٹیبلو شوز منعقد کراتی ہے۔ ان شوز سے دورافتادہ دیہاتوں میں کم عمری کی شادی کے نقصانات سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ صوبے کے کئی اضلاع میں خلاف قانون چھوٹی عمر میں شادی کرانے کے واقعات عام ہیں۔ ان اضلاع میں دادو، تھرپارکر، عمرکوٹ اور میرپورخاص سرفہرست ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری