سابق وزیر اعظم عمران کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد اسمبلی میں ان کی نشت خالی قرار دے دی گئی ہے۔ اگرچہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی پی ٹی آئی کے حامیوں نے احتجاج بھی شروع کردیا ہے۔ تفصیلات عاصم علی رانا سے