رسائی کے لنکس

پی آئی اے کا نیو یارک سے پروازیں ختم کرنے کا اعلان


please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

والدین کو نیویارک سے پاکستان بھیجنا ہو، یا خاتون خانہ کو تنہا چھوٹے بچوں کے ساتھ وطن واپسی کے سفر پر روانہ کرنا ہو،پی آئی اے کی جانب سے اس سال دسمبر میں نیو یارک کےلیئے پروازیں ختم کرنے کے اعلان پر پاکستانی پریشان دکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات اردو وی او اے کے انشومن آپٹے کی اس وڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG