No media source currently available
پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف منگل کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ منظور پشتین کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد انہیں صوبہ بدر کر کے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔