موٹروے گینگ ریپ کیس میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ کہتے ہیں کہ خاتون کو رات کے اوقات میں موٹروے پر سفر نہ کرنے کے ان کے بیان کا مقصد متاثرہ خاتون کو موردِ الزام ٹھیرانا ہر گز نہیں ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں